تحریک انصاف میں خوشیوں کا سماں ۔۔ مسلم لیگ کی اہم ترین شخصیت کپتان کے ساتھ آملیں
  18  مارچ‬‮  2017     |     پاکستان
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کے صدر عبدالعلیم خان سے گجرانوالہ سے بلدیاتی امیداواروں نے چوہدری رضوان چیمہ کی سربراہی میں ملاقات کی جنہوں نے اپنے ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا ۔گجرانوالہ سے یونین کونسل33کے پور ے بلدیاتی پینل وائس چیئرمین مبارک علی منہاس، جنرل کونسلرز شہباز میر، ملک شہباز میر ،یوسف گورائیہ اور یوتھ کونسلر ز علی امجد چوہدری اور مبین اشرف کھوکھر بھی اس موقع پر موجود تھے جنہوں نے عمران خان کی قیادت پر اپنے بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے غیر مشروط طور پر پی ٹی آئی میں شامل ہونے کا اعلان کیا ۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
79%
ٹھیک ہے
7%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
14%



 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...
loading...


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved