کم سن ملازمہ پر تشدد کے مرتکب دو افراد گرفتار
  18  مارچ‬‮  2017     |     پاکستان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کم سن گھریلو ملازمہ پر تشدد اور اسے قتل کرنے کی دھمکیاں دینے پر میاں بیوی کو گرفتار کر لیا گیا۔ گولڑہ پولیس کے ذرائع کے مطابق 12sسالہ لڑکی صائمہ ایک گھر میں کام کرتی تھی جہاں پرامتیاز اور اس کی بیوی الماس اس پر وحشیانہ تشدد کرتے تھے۔ صائمہ کا کہنا ہے کہ اس کے ماں باپ نے اسے ماہانہ تنخواہ کے عوض ا ن میاں بیوی کے گھر ملازمت پر رکھوایا لیکن اسے کبھی پتہ نہیں چل سکا کہ آخر وہ تنخواہ جاتی کہاں تھی۔ صائمہ کا یہ بھی کہنا ہے کہ اس نے گرفتاری سے قبل الماس کو کسی کو یہ بھی کہتے ہوئے سنا تھا کہ وہ صائمہ پر کھولتا ہوا گرم پانی پھینک کر اسے جھلسا دے گی اور بعد میں اسے حادثے کا رنگ دے دے گی۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
33%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
67%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved