اکھٹی چار چھٹیاں۔۔ ملازمین کی تو موجیں ہی لگ گئیں 
  18  مارچ‬‮  2017     |     پاکستان

سرگودھا (آئی این پی )23 مارچ کو یوم پاکستان پر اگر عام تعطیل ہوئی تو وفاقی اداروں کے ملازمین کی اکثریت نے جمعہ کی چھٹی لیکر 4 چھٹیاں کرنے کیلئے حکمت عملی تیار کرلی ہے ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ نے 23 مارچ یوم پاکستان کے موقع پر عام تعطیل کیلئے وفاقی حکومت سے اجازت لینے کا فیصلہ کیا ہے 23 مارچ بروز جمعرات اگر حکومت عام تعطیل کا اعلان کرتی ہے تو وفاقی محکموں کے ملازمین کی اکثریت نے جمعہ کی چھٹی لیکر ہفتہ اور اتوار کو سرکاری عام تعطیل کو ساتھ ملا کر چار چھٹیاں کرنے کا پلان ترتیب دیدیا ہے اس طرح وفاقی ملازمین کی اکثریت چار چھٹیوں کا مزہ اڑائے گی۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
86%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
14%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved