چنیوٹ میں مسافر وین میں آگ لگنے سے 4 مسافر جاں بحق
  18  مارچ‬‮  2017     |     پاکستان
چنیوٹ(مانیٹرنگ ڈیسک) فیصل آباد روڈ پر کار سے ٹکرانے کے بعد مسافر وین میں آگ بھڑ ک اٹھی جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جب کہ 9 زخمی ہوگئے،تفصیلات کے مطابق چنیوٹ میں فیصل آباد روڈ پرمسافر وین مخالف سمت سے آنے والی کار سے ٹکرا گئی جس کے بعد وین میں آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے میں موقع پر ہی 2 افراد جاں بحق جبکہ 11 افراد زخمی ہوگئے۔حادثے کے فوری بعد ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پایا اور زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کیا، جہاں مزید 2 زخمی افراد جان کی بازی ہارگئے، جھلسے ہوئے 2 زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 




 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved