27 سال سے رہائش پذیر کہ جسکی اصلیت محلے دار بھی نہ جانتے تھے ؟ مردم شماری کے دوران خوفناک انکشاف
  19  مارچ‬‮  2017     |     پاکستان
اسلام آباد (روز نامہ اوصاف )مردم شماری کے دوران کراچی میں 27 سال سے رہائش پذیر بھارتی شہری گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں مردم شماری کے دوران غیر قانونی طور پر مقیم ایک بھارتی شخص پکڑا گیا ہے۔ یہ شخص 27 سال سے غیر قانونی طور پر کراچی میں مقیم تھا۔ بھارتی شخص کو قانون نافذ کرنے والے اداروں نے اپنی تحویل میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
94%
ٹھیک ہے
3%
کوئی رائے نہیں
1%
پسند ںہیں آئی
2%



 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved