تحریک انصاف کے رہنما ندیم میمن کو بازیاب کرالیا گیا
  19  مارچ‬‮  2017     |     پاکستان
کراچی (روزنامہ اوصاف) تحریک انصاف کے رہنما ندیم میمن کو بازیاب کرالیا گیا‘ ندیم میمن کو گزشتہ روز کراچی میں ملیر کے علاقے سے اغواء کیا گیا تھا۔ اتوار کو پولیس کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما ندیم میمن کو بازیاب کرالیا گیا ندیم میمن کو ذاتی رنجش پر اغواء کیا گیا تھا۔ ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے گا ندیم میمن کو گزشتہ روز ملیر کے علاقے سے اغواء کیا گیا تھا

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
80%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
20%
پسند ںہیں آئی
 





آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved