شرجیل میمن کی ایئرپورٹ پررہائی ڈیل کے تحت ہوئی ، شیخ رشیدکا حیران کن انکشاف سامنے آگیا
  19  مارچ‬‮  2017     |     پاکستان

اسلام آباد (روز نامہ اوصاف )عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیدنے کہاہے کہ شرجیل میمن کی ایئرپورٹ پرگرفتاری اور رہائی ڈیل کانتیجہ ہے۔انہوں نے شرجیل میمن کی رہائی پرردعمل کااظہارکرتے ہوئے کہا کہ ہمارے میں دودھ، دوائی اور حکومت بھی خالص نہیں ہے۔ چوروں ، ڈاکوؤں اور منافقوں نے اتحاد کرلیاہے۔ شرجیل میمن کی ایئرپورٹ سے گرفتاری کاڈرامہ کیاگیا۔شرجیل میمن کورسمی کاروائی کے بعدرہاکردیاگیا۔انہوں نے کہا کہ نون اور قانون میں سے کسی ایک کاجنازہ نہ نکلاتوپھرخون بہے گا۔واضح رہے اسلام آبادایئرپورٹ پرشرجیل میمن کوکرپشن کیس میں گرفتارکیاگیاتھا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
69%
ٹھیک ہے
8%
کوئی رائے نہیں
15%
پسند ںہیں آئی
8%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved