زہنی ہم آہنگی تو بہانہ۔۔۔! جاناں ملک کے طلاق لینے کی شرمناک وجہ سامنے آگئی
  19  مارچ‬‮  2017     |     پاکستان

اسلام آباد (روز نامہ اوصاف ) اداکاری جاناں ملک اور گلوکارنعمان جاویدکے درمیان طلاق باہمی ہم آہنگی نہیں بلکہ نعمان کے کنگلے پن کے باعث ہوئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق اداکارہ جاناں ملک نے نعمان جاویدسے اپنی والدہ کے کہنے پرطلاق لی ہے۔کیونکہ نعمان جاویدکانہ ذاتی گھر اور نہ ہی بینک بیلنس تھا۔ جاناں ملک کی والدہ اس رشتے پرخوش نہیں تھیں۔جس پرانہوں نے شادی اورولیمہ کی تقریب میں شرکت بھی نہیں کی تھی۔ذرائع نے بتایا کہ جاناں ملک کی والدہ چاہتی ہیں کہ ان کی بیٹی کی شادی وہاں ہوجس کاکم ازکم اپناذاتی گھرتوہو۔بتایا جارہاہے کہ دونوں کے قریبی دوستوں نے صلح کروانے کی بہت زیادہ کوشش کی جوکہ ناکام رہی۔۔۔ویڈیوبھی دیکھیں


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
61%
ٹھیک ہے
9%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
30%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved