سرکاری ملازمین کی تو موجیں ہی لگ گئیں ۔۔ تنخواہوں اور پینشن بارے حکومت کا اہم ترین اعلان
  19  مارچ‬‮  2017     |     پاکستان
لاہور (آن لائن)حکومت پنجاب کے ملازمین اور پینشنرز کے لئے خوشخبری، حکومت پنجاب نے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں اور پینشن 30 مارچ کو جاری کرنے کی ہدایت کردی۔پنجاب حکومت کی جانب سے اکاؤنٹنٹ جنرل اور تمام اضلاع کے اکاؤنٹس افسران کو سرکاری ملازمین کی تنخواہیں اور پینشنز دو دن قبل جاری کرنے کا مراسلہ جاری کیا گیا ہے۔مراسلے کے مطابق یکم اپریل کو ہفتہ اور دو اپریل کو اتوار ہونے کے باعث سرکاری ملازمین کو تنخواہیں اور پیشنز جلد ادا کی جائیں، حکومت کی جانب سے 30 مارچ کو تنخواہیں سرکاری اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کردی جائیں گی، جنھیں 31 مارچ تک ملازمین کے اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ چ

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
63%
ٹھیک ہے
15%
کوئی رائے نہیں
2%
پسند ںہیں آئی
20%



 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved