بس 10روپے دیں اور یہ کام کروائیں۔۔ نادار نے پاکستانیوں کو بڑی آفر کر دی
  19  مارچ‬‮  2017     |     پاکستان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نادرا نے مردم شماری ڈیٹا کی تصدیق کیلئے کروڑوں روپے مانگ لئے۔ تفصیلات کے مطابق مردم شماری ڈیٹا کی تصدیق کے لیے نادرا نے ادارہ شماریات سے کروڑوں روپے مانگ لیےہیں ۔ڈیٹا کی تصدیق کے حوالے سے نادرا حکام نے ادارہ شماریات کو ڈیٹا تصدیق کیلئے فی ایس ایم ایس 10 روپے فیس طلب کی ہے جومجموعی ڈیٹا تصدیق کے بعد کروڑوں روپے بنتی ہےجبکہ نادرا حکام نے اس حوالے سے یہ بھی بتایا ہے کہ پاکستان کے ہرشہری کے ڈیٹا کی تصدیق بھی نہیں کی جا سکتی۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
53%
ٹھیک ہے
11%
کوئی رائے نہیں
21%
پسند ںہیں آئی
16%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved