آصف علی زرداری ’’را‘‘کاایجنٹ ہے،ذوالفقارمرزا
  20  مارچ‬‮  2017     |     پاکستان
اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)پاکستان پیپلزپارٹی کے سابق رہنما اورسابق صوبائی وزیرداخلہ ذوالفقارمرز انے کہاکہ محمدخان چاچڑ نے بینظیربھٹوکاقتل کیااوراس کے ساتھ ایک شخص سلوتھاوہ گاڑی چلارہاتھاجس کوبعدمیں جنوبی افریقہ میں قتل کردیاگیا۔بینظیربھٹوپرمحمدخان چاچڑ نے گولیاں چلائیں اوربینظیربھٹوکے قتل کاپیغام جاویدشاہ جوآصف علی زرداری کاڈاکٹرتھاوہ لے کرآیاتھا۔سابق وزیرداخلہ نے مزیدکہاکہ آصف علی زرداری راکاایجنٹ ہےمزیدتفصیلات کے لیے یہ ویڈیوملاحظہ کریں۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
88%
ٹھیک ہے
3%
کوئی رائے نہیں
3%
پسند ںہیں آئی
6%




 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved