شیخ رشید کی “بیٹی ” 100 کروڑ کا فلیٹ اور برگر والی دوکان : پاکستان کے سیاسی حلقوں میں ایک اور بحث چھڑ گئی
  20  مارچ‬‮  2017     |     پاکستان

اسلام آباد (روز نامہ اوصاف ) عوامی مسلم لیگ کے سر براہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ (ن) اور قانون میں سے کسی ایک کا جنازہ نہ نکلا تو ’’خون‘‘نکلے گا ‘امر یکی صدر کی بیٹی بر گر والی دکان پر کام کرتی ہے ہماری ’’بیٹی‘‘ 100کروڑ کے فلیٹ کی مالکہ ہے ‘‘میرے منہ میں خاک لیکن اگر ملک میں انصاف نہیں ملے گا تو ملک زندہ نہیں رہیگا ‘پاکستان میں دودھ ‘دوائی ‘ سیاستدان اور حکومت خالص نہیں ہوتی یہاں دودھ میں90اور پانی میں80فیصد ملاوٹ ہوتی ہے ‘کچھ لوگ بات اسلام کی کرتے ہیں مگر چھاؤنی اسلام آباد میں بنانا چاہتے ہیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
81%
ٹھیک ہے
3%
کوئی رائے نہیں
1%
پسند ںہیں آئی
15%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved