کراچی میں عمران خان کی مقبولیت کیوں بڑھ رہی ہے؟ مصطفیٰ کمال بھی پھٹ پڑے
  20  مارچ‬‮  2017     |     پاکستان
کراچی (روز نامہ اوصاف ) مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ مہاجروں نے عمران خان کی محبت میں نہیں ، ایم کیو ایم سے غصے میں پی ٹی آئی کو ووٹ دیئے ، کہتے ہیں انہوں نے وقت کے فرعونوں کو للکارا ہے۔مصطفیٰ کمال نے بانی قائد اور سابق گورنر کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا ۔ کراچی میں بزنس کمیونٹی سے خطاب میں مصطفیٰ کمال نے متحدہ کو ہدف تنقید بنایا ۔ 22 اگست کے بعد بانی ایم کیو ایم کو ساتھ لیکر چلنا مشکل ہوا تو وضاحتوں پر نوبت آگئی ۔ سربراہ پی ایس پی کا کہنا تھا کراچی تباہ و برباد ہوگیا تو پاکستان آگے نہیں چل سکتا ، ان کا کہنا تھا کہ آج ہمیں کوئی رشوت العباد نہیں کہہ سکتا ۔ مصطفیٰ کمال نے پی ٹی آئی کی کراچی میں مقبولیت کی وجہ بھی بتا دی ۔ مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا عوام کو جوڑنا لیڈروں کا کام ہے فوج یا اسٹیبلیشمنٹ یہ کام نہیں کرسکتی۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 




  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved