عمران خان کو بڑا دھچکا ۔۔ سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا
  20  مارچ‬‮  2017     |     پاکستان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سپریم کورٹ نے ن لیگ کے رکن قومی اسمبلی و وزیر دفاع خواجہ آصف کے حلقے میں دوبارہ الیکشن کرانے کی نظر ثانی درخواست خارج کر دی ۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نےوفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کے حلقہ این اے 110میں دوبارہ الیکشن کرانے کے حوالے سے تحریک انصاف کے عثمان ڈار کی نظر ثانی اپیل خارج کر دی ۔ سماعت کے دوران چیف جسٹس سپریم کورٹ ٍنے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ آپ کے دس لوگوں کے کہنے پر پورا الیکشن کیسے کالعدم قرار دیے دیں ۔ غیر تصدیق شدہ ووٹوں کو جعلی نہیں کہہ سکتے۔ الیکشن ریکارڈ مال خانوں میں پھینکا جاتا ہے مضبوط بنیاد نہ ہونے کی وجہ سے عثمان ڈار کی درخواست پر نظر ثانی نہیں کی جا سکتی ، سپریم کورٹ نے درست فیصلہ کیا تھا ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
100%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved