پاکستان میں چینی ایسا کریں گے کوئی سوچ بھی نہیں سکتا ہوگا ۔۔چینی لوگوں کا گروہ گرفتار کرلیا گیا
  20  مارچ‬‮  2017     |     پاکستان

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ایف آئی اے نے بینکوں کی اے ٹی ایم مشینوں پر جدید ترین ڈیوائسز کی مدد سے ڈیٹا چوری کر کے پاکستانی شہریوں سے کروڑوں روپے ہتھیانے کے الزام میں 2 چینی شہریوں کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ اس سے قبل بھی ایف آئی اے کی جانب سے متعدد چینی شہریوں کو اس الزام میں گرفتار کیا جاچکا ہے۔ ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل کی ایک ٹیم نے بینک الحبیب کی شکایت پر ہفتہ وار تعطیل اور کام کے اوقات کے بعد شہر کی مختلف اے ٹی ایم مشینوں پر ڈیوائسز نصب کر کے کھاتہ داروں کا ڈیٹا چوری کرنے والے 2 چینی شہریوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ نجی بینک کے ذرائع کے مطابق گرفتار ہونے والے میں گروہ کا سرغنہ بھی شامل ہے جس نام زونگ زیامنگ بتایا جاتا ہے جبکہ گروہ کا ایک اور کارندہ زونگ زیان کان کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
50%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
50%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved