بے نظیر بھٹو کو کس نے قتل کیا ؟آج کل وہ کہاں رہتا ہے ؟ ذوالفقار مرزا کا تہلکہ خیز انکشاف
  20  مارچ‬‮  2017     |     پاکستان
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیرداخلہ ذوالفقارعلی مرزانے دعوی کیاہے کہ محترمہ بےنظیربھٹوکوآصف علی زرداری نے قتل کرایا ہےجبکہ آصف علی زرداری بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘کے ایجنٹ ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے ذوالفقارمرزانے کہاکہ پیپلزپارٹی کے رہنمامحمدخان چاچڑنے قتل کیاجبکہ اس کاڈرائیورجس کانام سلوتھاوہ گاڑی چلارہاتھااوربعد میں سلوجنوبی افریقہ چلاگیااوروہاں پرماراگیا۔ ذوالفقارمرزانے کہاکہ جیل سے ڈاکٹرجاوید شاہ پیغام لے کرآیاتھااورآصف علی زراری اس وقت جیل میں تھے ۔انہوں نے کہاکہ اس سے زیادہ اورمیں کیاثبوت دے سکتاہوں۔ایک سوال میں جواب میں انہوں نےکہاکہ میں کسی کوحلف لینے سے روک نہیں سکتا،انہوں نے کہاکہ میں د وستی کی وجہ سے پہلے منہ نہ کھولااب اس لئے بول رہاہوں کہ آصف زرداری راکاایجنٹ ہے ۔ انہوں نے کہاکہ اب میں میدان میں ہوں اورمقابلہ کرتارہوں گا

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
80%
ٹھیک ہے
5%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
15%




 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...

  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved