اسلام آباد میں خوفناک حادثہ ۔۔ اللہ پاک نے کس طرح فرشتے بھیج کے مدد کی ؟ یہ خبر ہر پاکستانی کو ضرور پڑھنی چاہئے
  20  مارچ‬‮  2017     |     پاکستان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کشمیرہائی وے پرگاڑی کوحادثہ پیش آیاتواللہ نے ڈرائیور کو بچانے کیلئے فرشتہ نماانسان بھیج دیے،پاکستان کے چندبہادرشہریوں نے ایک شہری کوموت کے منہ سے بچاکرایسا کارنامہ سرانجام دیا،جن پرہرشہری رشک کرتے ہوئے خراج تحسین پیش کرتاہے،کیونکہ ایک انسانی زندگی کوبچاناپوری انسانیت کوبچانے کے مترادف ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آبادکشمیرہائی وے پرگزشتہ روزایک گاڑی کوحادثہ پیش آیا،جس کے نتیجہ میں گاڑی آگ لگنے سے مکمل جل گئی،جبکہ چندبہادرشہریوں نے اپنی زندگی خطرے میں ڈال کرآگ میں لپٹی ہوئی گاڑی کے پاس گئے۔گاڑی کادروازہ کھولااور گاڑی کے ڈرائیورکوموت کے منہ نکال لیا۔شہریوں کی بہادری پرپوری قوم کوانہیں خراج تحسین پیش کرتی ہے۔۔ویڈیوبھی دیکھیں


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
89%
ٹھیک ہے
6%
کوئی رائے نہیں
2%
پسند ںہیں آئی
2%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved