بریکنگ نیوز بھٹو خاندان کے اہم ترین افراد بارے افسوسناک خبر ۔۔ دعائوں کی اپیل
  20  مارچ‬‮  2017     |     پاکستان
لاڑکانہ (آئی این پی )سندھ نیشنل فرنٹ کےسربراہ ممتاز علی خان بھٹو کے بڑے بھائی اور ذوالفقارعلی بھٹو کے کزن حاجی معشوق علی خان بھٹو کی طبعیت ناساز ہونے کے باعث انہیں کراچی کی نجی اسپتال میں داخل کیا گیا ہے، ڈاکٹروں نے معشوق خان بھٹو کی طبعیت مزید خراب ہونےپر انہیں انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں داخل کرکے علاج شروع کیا گیا ہے۔ اسپتال میں سردار ممتاز علی خان بھٹو سمیت دیگر عزیز و اقارب موجود ہیں۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
33%
کوئی رائے نہیں
67%
پسند ںہیں آئی
 




 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...

  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved