’’پانامہ کا ہنگامہ ‘‘ کون جیتے گا ؟ شرطیں لگ گئیں ۔۔ نئی نویلی دلہن نے اپنی ایسی چیز دائو پر لگا دی کہ جس نے سنا دنگ رہ گیا
  19  اپریل‬‮  2017     |     پاکستان
سانگلہ ہل (آئی این پی)پانامہ کیس کے فیصلہ کی خبر سننے پر سانگلہ ہل میںبکی بھی متحرک ہوگئے، شہر کے پوش علاقوں میں انہوں نے اپنے سنٹر قائم کرلیے جہاں پر لوگوں نے میاں نوازشریف کے حمایت اور مخالفت میں بھاری شرطیں لگائیں۔ ایک اندرونی اطلاع کے مطابق سب سے زیادہ شرطیں میاں نوازشریف کی حمایت میں لگائی گئی جو کہ ایک لاکھ سے پانچ لاکھ تک ہیں۔ اس سلسلے میں ایک نواحی گاؤں کے زمیندار چوہدری محمد ارشد نے میاں نوازشریف کی حمایت میں اپنا 10لاکھ مالیت کا بیل داؤ پر لگا دیاجبکہ ایک نئی نویلی دلہن راشدہ رشید نے اپنا جہیز داؤ پر لگا دیا۔ دیگرشہروں میں بکیوں نے مختلف ریٹس مقررکررکھے ہیں ۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
22%
ٹھیک ہے
22%
کوئی رائے نہیں
11%
پسند ںہیں آئی
44%



 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved