پا نا ما کے فیصلے سے کچھ گھنٹے پہلے سپر یم کو رٹ کے ججز بارے بڑی خبر آگئی
  20  اپریل‬‮  2017     |     پاکستان

اسلام آباد(روز نامہ اوصاف) چند گھنٹے بعد آج پانامہ کیس کافیصلہ سنایا جائیگا ۔ آج ملک کی تاریخ کے سب سے بڑے کیس پانامہ کیس کا فیصلہ سنایا جائیگا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق فیصلے کے بعد متاثر ہ فریق کو اپیل کا حق نہیں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق متاثرہ فریقین کو اپیل کرنے کا حق حاصل نہیں ہو گایہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ متاثرہ فریق فیصلے کو ریوو کرنے کی درخواست دے سکتا ہے جس پر سپریم کورٹ ججز فیصلے کا دوبارہ جائزہ لیں گے۔مطابق متاثرہ فریقین کو اپیل کرنے کا حق حاصل نہیں ہو گایہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ متاثرہ فریق فیصلے کو ریوو کرنے کی درخواست دے سکتا ہے جس پر سپریم کورٹ ججز فیصلے کا دوبارہ جائزہ لیں گے۔‎


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
25%
ٹھیک ہے
27%
کوئی رائے نہیں
11%
پسند ںہیں آئی
36%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved