عوام کیلئے شاندار خو شخبری وزیر اعظم نواز شریف نےبڑا اعلان کر دیا
  20  اپریل‬‮  2017     |     پاکستان

اسلام آباد (روز نامہ اوصاف)وزیراعظم محمد نوازشریف نے سستی ترین بجلی پیدا کرنے اور ایل این جی سے چلنے والے 1180میگاواٹ کے حامل بھکی پاورپلانٹ کا افتتاح کردیا،منصوبے سے18 ماہ کی قلیل مدت میں بجلی کی پیداوار کا آغاز نے ورلڈ ریکارڈ قائم کیا ہے،افتتاح کے بعد بجلی کی پیداوار میں 717میگاواٹ کا فوری اضافہ ہوگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق بدھ کو وزیراعظم محمد نوازشریف نے بھکی پاورپلانٹ کا افتتاح کیا،منصوبے سے 18ماہ کی قلیل مدت میں بجلی کی پیداوار کے آغاز نے ورلڈ ریکارڈ قائم کیا ہے،پلانٹ نے افتتاح کے بعد بجلی کی پیداوار میں 717میگاواٹ کافوری اضافہ ہوگیا ہے،منصوبے سے سستی ترین بجلی کی پیداوار 7.73روپے فی یونٹ حاصل ہوگی


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
44%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
6%
پسند ںہیں آئی
50%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved