حکومت کا اصل چہرہ بے نقاب پانامہ کیس کا فیصلہ ،عدالت سے حیران کن خبر آئی
  20  اپریل‬‮  2017     |     پاکستان

اسلام آباد (روز نامہ اوصاف) سپریم کورٹ نے 2بجے پاکستان کی سیاسی تاریخی کے اہم ترین فیصلے جاری کرنے کا اعلان کیا ہے اور پوری پاکستانی قوم اس وقت پاناما کیس کے فیصلے سننے اور دیکھنے کے لیے ٹی وی سکرنیوں پر نظرین جمائے بیٹھی ہے لیکن دوسری طرف لاہور ہائی کورٹ میں کیبل بند کر دی گئی ہے جس پر وکلا حظرات نے شدید احتجاج کیا اور مطالبہ کیا ہے کہ جلد سے جلد لاہور ہائی کورٹ کی کیبل بحال کی جائے تاکہ سپریم کورٹ کے اس اہم تریں فیصلے کو بر وقت سنا جا سکےبند کر دی گئی ہے جس پر وکلا حظرات نے شدید احتجاج کیا اور مطالبہ کیا ہے کہ جلد سے جلد لاہور ہائی کورٹ کی کیبل بحال کی جائے تاکہ سپریم کورٹ کے اس اہم تریں فیصلے کو بر وقت سنا جا سکے


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
58%
ٹھیک ہے
11%
کوئی رائے نہیں
11%
پسند ںہیں آئی
21%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved