پاناما کے فیصلہ کے بعد بڑا خطرہ، آئی جی پنجاب میں بڑا حکم جاری کر دیا
  20  اپریل‬‮  2017     |     پاکستان
اسلام آباد (روز نامہ اوصاف)قائم مقام آئی جی پنجاب پولیس عثمان خٹک نے پاناما کیس کے آنے والے فیصلے پر صوبے بھر میں سیکورٹی ہائی الرٹ کرنے کا حکم دیاہے۔سی سی پی او لاہور سمیت تمام ریجنل ضلعی پولیس افسران کو ہدایت کی گئی ہے کہ اسلحہ کی نمائش پر زیرو ٹالرینس پالیسی اپنائی جائے، ہوائی فائرنگ کرنے والوں کے لیے معافی کی گنجائش نہیں ہو گی۔آئی جی پنجاب نے ہدایت کی ہے کہ اہم سرکاری، نجی عمارتوں اور میڈیا ہاؤسز پر سیکورٹی بڑھا دی جائے، خفیہ معلومات کی بنیاد پر سیکورٹی پلان نئے سِرے سے مرتب کیے جائیں۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
88%
ٹھیک ہے
10%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
2%



 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved