کیا مریم نواز کو پانامہ کرپشن فیصلہ کا پہلے سے علم تھا۔۔۔؟
  20  اپریل‬‮  2017     |     پاکستان
اسلام آباد (روز نامہ اوصاف)وزیراعظم کیخلاف کوئی بھی ثبوت نہیں جمع کرایا گیا،مضبوط ترین لوہا گرم ترین آگ میں تپ کرہی تیار ہوتا ہے، وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز کا سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پیغامات۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مریم نواز شریف نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ”یہ سچ ہے اور جب ماضی میں جھانکتی ہوںتو شکر ادا کرتی ہوں اور مضبوط ترین لوہا گرم ترین آگ میں ہی تپ پرتیارہوتا ہے“۔جبکہ اپنے ایک اور ٹویٹ میں مریم نواز شریف نے اپنے ایک ٹویٹر فالوور کے پیغام کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ پانامہ کیس کا فیصلہ جو بھی آئے نواز شریف کیلئے لوگوں کی حد سے زیادہ سپورٹ اور محبت دیکھ کر خوشی ہوئی ،کسی بھی لیڈر کیلئے یہ سب سے بڑے اعزاز کی بات ہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
45%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
55%



 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved