نوازشریف جے آئی ٹی کے فیصلے تک مستعفی ہوجائیں،عمران خان کامطالبہ
  20  اپریل‬‮  2017     |     پاکستان
اسلام آباد (روز نامہ اوصاف)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے مطالبہ کیاہے کہ میں نوازشریف کوکہتاہوں کہ وہ فوری طورپراستعفیٰ دیں جبکہ تک جے آئی ٹی کافیصلہ نہیں آجاتا۔انہوں نے پاناماکیس کے فیصلے پرردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پانچوں ججزنے فیصلہ کیاہے کہ مے فیئرفلیٹس کی دستاویزات کومستردکردیاہے۔انہوں نے کہا کہ جے آئی ٹی بنانے کافیصلہ آیاہے وہ اس وجہ سے آیاکہ ان کاجھوٹ پکڑاگیاہے۔دوججزنے کہاکہ نوازشریف کونااہل قراردیاجائے۔کیونکہ نوازشریف صادق اور امین نہیں رہے۔سوائے فوج کے تمام ادارے نوازشریف کے انڈرہیں توپھرتحقیقات شفاف کیسے ہونگی۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
50%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
50%



 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved