بریکنگ نیوز ’’پانامہ کیس کا فیصلہ سن کر زیادہ خوشی منانے کی ضرورت نہیں ‘‘ نواز شریف صادق اور امین نہیں رہے ۔۔ اہم ترین انکشاف
  20  اپریل‬‮  2017     |     پاکستان
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ نواز شریف ناہل ہو چکے ہیں ۔ نجی ٹی وی چینل اے آر وائے سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھاکہ پانامہ کے فیصلے میں اہم ترین بات 2سینئر ججز کا نواز شریف کے خلاف فیصلہ دینا تھا ۔ انہوںنے کہا کہ سپریم کورٹ آف پاکستان نے قطری خط کو مسترد کردیا اور جے آئی ٹی تشکیل دینے کا اعلان کیا اس کا مطلب نواز شریف صادق اور امین نہیں رہے ۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
71%
ٹھیک ہے
14%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
14%



 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved