پانامہ کیس میں بنائی گئی اس ’جے آئی ٹی‘ کا انجام کیا ہوگا ؟ اعتزاز احسن کے بیان نے کھلبلی مچا دی
  20  اپریل‬‮  2017     |     پاکستان
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلزپارٹی کے سنیئررہنماء سینیٹر اعتزازاحسن نے کہاہے کہ جے آئی ٹی بنانا نوازشریف کورا ہ فراردینے کے مترادف ہے،دوسینئرججزنے کہا کہ نوازشریف صادق اور امین نہیں رہے،یہی سپریم کورٹ کافیصلہ ہے۔انہوں نے پاناما کیس کے فیصلے پرردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عدالتوں نے ہمیشہ شریف برادران پرنرم ہاتھ رکھا۔جے آئی ٹی بنانے سے کچھ نہیں ہوگا۔جے آئی ٹی بنانا نوازشریف کورا ہ فراردینے کے مترادف ہے۔آج تک اصغرخان فیصلے پرعملدرآمدنہیں ہوا۔ انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کے دوسینئرججزنے کہا کہ نوازشریف صادق اور امین نہیں رہے۔ جبکہ دیگرتین ججزنے ان کی رائے کی تردیدنہیں کی لہذادوججزکی رائے ہی سپریم کورٹ کافیصلہ ہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
75%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
25%




 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved