’’موجیں ہی موجیں ‘‘ اس سال پاکستانیوں کو کتنی زیادہ چھٹیاں ملیں گی؟ خوشی کی خبر آگئی
  20  اپریل‬‮  2017     |     پاکستان
لاہور(این این آئی)محکمہ تعلیم پنجاب نے بڑھتی ہوئی گرمی اور رمضان المبارک کے پیش نظر موسم گرما کی تعطیلات کا نیا شیڈول جاری کردیا، امسال طلبہ تین ماہ سے زائد تعطیلات سے لطف اندوز ہوں گے۔بتایا گیا ہے کہ محکمہ تعلیم نے بڑھتی ہوئی گرمی اوررمضان کی آمد کے باعث یکم جون کی بجائے 22 مئی سے تعطیلات کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو13 اگست تک ہوں گی۔ فیصلے کے بعد اس باربچے 3 ماہ سے زیادہ چھٹیوں کے مزے لیں گے۔ سرکاری اسکولوں میں 14 اگست کی تقریبات میں بچے شرکت کریں گے جب کہ اسکولوں میں تدریسی عمل 15 اگست سے شروع کیا جائے گا۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
50%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
50%




 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved