کوئٹہ میں زوردار دھماکہ
  21  اپریل‬‮  2017     |     پاکستان

کوئٹہ (نیوزڈیسک) کوئٹہ کے علاقے زرغون روڈ پر کچرے کے ڈرم میں دھماکا سے 3بچے زخمی ہو گئے ۔ نیوز کے مطابق زرغون روڈ پر خانہ بدوشوں کے بچوں نے جیسے ہی ڈرم سے کچرا نکالا تو اندر موجود تھیلے میں دھماکا ہو گیا جس کے نتیجے میں تین بچے جھلس کر زخمی ہو گئے جنہیں فوری طور پر سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کر دیا گیا ہے ۔واقعے کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لیکر بم ڈسپوزل سکواڈ کو طلب کر لیا ہے جبکہ علاقے میں سرچ آپریشن بھی جاری ہے ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved