ن لیگی رہنما نے وزیراعظم کو استعفیٰ دینے کا مشورہ دیدیا
  21  اپریل‬‮  2017     |     پاکستان
کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما ظفرعلی شاہ نے وزیراعظم نوازشریف کومشورہ دیتے ہوئے کہاکہ وہ عہدے سے مستعفی ہوجائیں ۔تفصیلات کے مطابق ن لیگی رہنما ظفرعلی شاہ نجی ٹی وی سے گفتگوکررہے تھے۔ظفرعلی شاہ کاکہناتھاکہ میں نے وزیراعظم نوازشریف سے اسی لیے التجاکی تھی کہ اپنی ہی پارٹی کاکوئی وزیراعظم بنادیں۔ان کاکہناتھامیں آج یہی بات دوبارہ دہراتاہوں اوروزیراعظم سے کہتاہوں کہ وہ یہ 60دنوں والے چکرمیں نہ پڑیں۔ن لیگی رہنماظفرعلی شاہ کاکہناتھاکہ میں نہیں چاہتاکہ پاکستان کامحبت وطن وزیراعظم اورسیاستدان تھانیداروں کے سامنے پیش ہوتاپھرے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 




  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved