وزیراعظم اور بیٹوں کو سپریم کورٹ سے نو ٹسز جاری
  21  اپریل‬‮  2017     |     پاکستان

اسلام آباد(ویب ڈیسک)سپریم کورٹ نے جے آئی ٹی سے تعاون کرنے کیلئے وزیراعظم،حسن اور حسین نواز کو نوٹسز جاری کردیئے۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے پانامہ فیصلہ میں جے مزید تحقیقات کے لئے جے آئی ٹی کی تشکیل اور اس میں وزیراعظم او ر ان کے صاحبزادوں کو بنچ کے ساتھ تعاون کا کہا گیا ہے۔نوٹسز وزیراعظم کے سیکرٹری اور ایڈووکیٹ آن ریکارڈ کے ذریعے بھجوائے گئے ہیں۔نوٹسز میں وزیراعظم کو جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے کا اشارہ نہیں دیا گیا ہے۔لیکن اگر جے آئی ٹی وزیراعظم کو تحقیقات کیلئے طلب کرتی ہے تو اس کے ساتھ تعاون کا کہا گیا ہے اور اگر وزیراعظم کو بلانے کی ضرورت پیش آئی تو پہلے سپریم کورٹ سے آرڈر لیا جائے گا پھر انہیں بلایا جائے گا۔یاد رہے کہ سپریم کورٹ نے پانامہ کیس کے فیصلے میں مزید تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل دی جائے جو کہ 60 روز تحقیقات مکمل کرے گی۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
20%
ٹھیک ہے
20%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
60%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved