آصف زرداری جے آئی ٹی کے سربراہ ہوں گے۔۔۔؟
  21  اپریل‬‮  2017     |     پاکستان
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیرمملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ پی پی جے آئی ٹی کو مسترد کررہی ہے،آپ کہتے ہیں تو اپنی جے آئی ٹی میں ایان علی اور ڈاکٹر عاصم کو شامل کرلیں اور آصف زرداری کو اس کا سربراہ بنادیں۔تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس کے بعد پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عابد شیر علی نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے جے آئی ٹی کو مسترد کردیا ہے اور چلیں ایسی جے آئی ٹی بناتے ہیں جس کے سربراہ آصف علی زرداری ہوں اور اس میں ایان علی،شرجیل میمن اور ڈاکٹر عاصم حسین ممبر ہوں۔ عابد شیر علی نے مزید کہا کہ کہا ہے کہ ٹوپی والے مولوی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور پیپلز پارٹی میں نکاح پڑھوا دیا ہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
50%
ٹھیک ہے
13%
کوئی رائے نہیں
6%
پسند ںہیں آئی
31%




  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved