پانامہ فیصلہ ،مسلم لیگ ن میں پھوٹ پڑ گئی وزیراعظم استعفیٰ دیں،سینئر لیگی رہنما کا مطالبہ
  21  اپریل‬‮  2017     |     پاکستان
اسلام آباد (روز نامہ اوصاف ) مسلم لیگ ن کے رہنما ظفر علی شاہ نے وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما ظفر علی شاہ نے پاناما کیس فیصلے کے حوالے سے ردعمل دیا ہے۔ ظفر علی شاہ کا کہنا ہے کہ پاناما کیس کا فیصلہ مسلم لیگ ن کیلئے شرمندگی کا باعث ہے۔ وہ وزیراعظم سے مطالبہ کرتے ہیں کہ شفاف تفتیش کیلئے وہ اپنے عہدے سے استعفی دیں۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
80%
ٹھیک ہے
8%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
12%



 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved