اہم شہر دھماکے سے گونج اٹھا، جانی نقصان ہو گیا
  21  اپریل‬‮  2017     |     پاکستان

باجوڑایجنسی(ویب ڈیسک)تحصیل خارمیں سڑک کنارے نصب بم دھماکہ ہونے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے ہیں۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز نے سرکاری ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ باجوڑ ایجنسی کی تحصیل خار میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے زخمی افراد کو ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے جبکہ جاں بحق شخص کی لاش کو بھی ہسپتال منتقل کرنے کیلئے انتظامات کئے جارہے ہیں۔دھماکے کے بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
28%
ٹھیک ہے
11%
کوئی رائے نہیں
11%
پسند ںہیں آئی
50%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved