سگی بہنوں کا بڑے بھائی کے ساتھ ایساشرمناک سلوک۔۔۔زمین لرز اٹھی
  18  مئی‬‮  2017     |     پاکستان

تلہ گنگ(روز نامہ اوصاف ) تلہ گنگ میں گھریلو جھگڑے پر 2 بہنوں نے سگے بھائی کو قتل کر دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق تھانا ٹمن کی حدود میں 2 بہنوں نے جھگڑے پر سگے بھائی کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق بہنوں نےبھائی کوقتل کرنے کےبعد لاش کو گٹرمیں پھنک دیا۔ دونوں بہنیں واردات کے بعد موقع سے فرارہو گئیں۔ تھانا ٹمن پولیس نے آمنہ بی بی اور بختاور بی بی کیخلاف مقدمہ درج کرلیا


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
39%
ٹھیک ہے
22%
کوئی رائے نہیں
13%
پسند ںہیں آئی
26%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved