راجگال میں پاک فضائیہ نے دہشتگردوں کے خفیہ ٹھکانے تباہ کر دیئے
  19  مئی‬‮  2017     |     پاکستان
خیبر ایجنسی(ویب ڈیسک)راجگال میں پاک فضائیہ نے دہشتگردوں کے خفیہ ٹھکانوں پربمباری کرتے ہوئے تین ٹھکانے تباہ کردیئے۔تفصیلات کے مطابق خیبر ایجنسی کے علاقے راجگال میں پاک فضائیہ نے آپریشن کیا اوراس کارروائی کے دوران فضائیہ کے ایف 16 طیاروں نے حصہ لیا ۔لڑاکا طیاروں نے دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں تین ٹھکانے تباہ ہوگئے جبکہ سکیورٹی فورسز حکام نے امکان ظاہر کیا ہے کہ اس کارروائی میں دہشتگردوں مارے گئے ہیں ،تاہم ابھی تک ہلاکتوں کی تصدیق نہیں ہوسکی۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
75%
ٹھیک ہے
15%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
10%




  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved