آرمی پبلک سکول کے طلبا کی وین کھائی میں جا گری
  19  مئی‬‮  2017     |     پاکستان
سوات (ویب ڈیسک)مٹہ میں آرمی پبلک سکول کی وین کھائی میں گرگئی جس کے نتیجے میں 13طلبہ سمیت 14افرادزخمی ہوگئے۔تازہ ترین اطلاعات کے مطابق حادثے کی وجوہات معلوم نہ ہوسکیں ۔حادثے کامعلوم ہونے پرمقامی افرادنےا پنی مددآپ کے تحت طلبہ کوکھائی سے نکالنے کے لیے امدادی کارروائیاں شروع کردی ہیں تاہم ریسکیوٹیموں کوبھی جائے وقوعہ کی جانب روانہ کردیاگیا۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
46%
ٹھیک ہے
11%
کوئی رائے نہیں
8%
پسند ںہیں آئی
35%



 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved