’’جسے اللہ عزت دے ۔۔۔‘‘ معروف مذہبی سکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کو بڑی خوشخبری مل گئی
  19  مئی‬‮  2017     |     پاکستان

ریاض (روز نامہ اوصاف) معروف مذہبی سکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کو بھارت کی طرف سے شدت پسند قرار دیئے جانے اورحوالگی کے مطالبات کے بعد سعودی عرب کی شہریت ملنے کا امکان ہے ۔ اس بات کا اظہار ایک سعودی صحافی نے ایک ٹیلی ویژن پروگرام میں کیا جبکہ بعض اطلاعات کے مطابق ڈاکٹر ذاکر نائیک کو سعودی نیشنلٹی مل گئی ہے مگر تاحال مستند ذرائع سے اس بات کی تصدیق نہیں ہوسکی۔ عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق ڈاکٹر ذاکر نائیک اس وقت سعودی عرب میں مقیم ہیں۔یاد رہےانڈیا نے ڈاکٹر ذاکر نائیک کو دہشت گرد قرار دے کر انٹرپول سے حوالگی کامطالبہ کررکھاہے۔عرب سوشل میڈیا پر "ذاکر نائیک دہشت گرد نہیں"کے نام سے ہیش ٹیگ بنا کر ڈاکٹر ذاکر نائیک کو سپوٹ کیا جارہا ہے! یہاں یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ 2015 میں سعودی عرب نے ذاکر نائیک کو ملک فیصل ایوارڈ بھی دیا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
93%
ٹھیک ہے
7%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved