بریکنگ نیوز: مولانا طاہر اشرفی گرفتار نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا
  19  مئی‬‮  2017     |     پاکستان

اسلام آباد(روز نامہ اوصاف ) معروف عالم دین مولانا طاہر اشرفی کو گرفتار کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علامہ طاہر اشرفی سمیت چار افراد کو حراست میں لے کر نا معلوم مقام پر منتقل کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق مولاناطاہر اشرفی کی گرفتاری کے بارے میں تفصیلات نہیں بتائی گئیں کہ انہیں گرفتار کرنے کی وجہ کیا ہے۔ قانون نافذ کرنے والے ادارے علامہ طاہر اشرفی سمیت چاروں افراد سے پوچھ گچھ میں مصروف ہیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
78%
ٹھیک ہے
2%
کوئی رائے نہیں
7%
پسند ںہیں آئی
13%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved