جعلی کرنسی کا دھندا کرنیوالا گروپ گرفتار
  19  مئی‬‮  2017     |     پاکستان

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور میں 7 سال سے جعلی کرنسی کا دھندا کرنے والا گروہ قانون کی گرفت میں آگیا، پولیس نے کروڑوں روپے مالیت کے نوٹ اور مشینری بھی قبضے میں لے لی۔کاغذ پر نوٹ چھپ چکے تھے، کٹائی ہوتے ہی مارکیٹ میں سپلائی بھی ہوجاتے مگر پولیس کو بروقت اطلاع مل گئی۔ جعلی نوٹوں کے اس دھندے میں ایک خاتون بھی شریک تھی، ملزمان سے کرنسی چھاپنے کی مشینری بھی برآمد ہوئی۔ابتدائی تفتیش میں ملزمان نے 7 سالوں میں 35 لاکھ روپے کی جعلی کرنسی تیار کرنے کا انکشاف کیا ہے، پولیس کو امید ہے کہ ملزمان کی گرفتاری سے مارکیٹ میں جعلی نوٹ سپلائی کرنیوالے افراد بھی قانون کی گرفت میں آجائیں گے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
67%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
33%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved