کراچی، انٹربورڈ امتحانات میں نقل مافیا کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار
  19  مئی‬‮  2017     |     پاکستان

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک )کراچی انٹربورڈ کےامتحانات میں نقل مافیا کے حوالے سے سی ٹی ڈی نے ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار کرلی ہے۔ انٹربورڈ آفس میں گڑبڑ سیاسی جماعت کے کارندے کراتے ہیں۔انٹربورڈ امتحانات میں نقل مافیا کے حوالے سے ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق سیاسی جماعت کے بھرتی کردہ ملازمین نقل مافیا کے سرغنہ ہیں اور انٹربورڈ آفس میں گڑبڑ سیاسی جماعت کے کارندے ہی کراتے ہیں۔ ایجنٹ مافیا کو اسٹوڈنٹ تنظیم کی سپورٹ بھی حاصل ہے۔سی ٹی ڈی رپورٹ کے مطابق واٹس اپ گروپس میں بھارتی نمبر لڑکی کی تصویر ہونے پر گروپ میں شامل کیے گئے۔ ابتدائی رپورٹ وزیراعلی ٰسندھ کو ارسال کردی گئی ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
100%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved