لودھراں‘سلنڈر دھماکے کے چار زخمی دم توڑ گئے، 7 کی حالت تشویشناک
  19  مئی‬‮  2017     |     پاکستان

لودھراں(مانیٹرنگ ڈیسک)لودھراں میں 14 مئی کو سلنڈر دھماکے میں جھلسنے والے چار افراد، ندیم، ریاض ، شاہد اور زین عباس ملتان کے نشتر اسپتال کے برن یونٹ میں چل بسے۔ ڈاکٹرز کے مطابق جاں بحق ہونے والے افراد کا جسم 80 سے 100 فیصد تک جھلس چکا تھا۔ جاں بحق افراد کی لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کر دیا گیا ہے جبکہ برن یونٹ میں زیر علاج 7 افراد کی حالت بھی تشویش ناک ہے۔ چند روز قبل لودھراں میں سلنڈر بلاسٹ میں 18 افراد جھلس گئے تھے، جن میں 11 افراد کو نشتر اسپتال کے برن یونٹ ملتان کیا گیا تھا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
100%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved