ہری پور‘ دسویں جماعت کے طالب علم سے زیادتی کی کوشش
  19  مئی‬‮  2017     |     پاکستان
ہری پور(مانیٹرنگ ڈیسک ) پو لیس چو کی پنڈ منیم کی حدود میں دسوےں جماعت کے طالب علم سے زیادتی کی کوشش ملزمان نے موبائل پر وےڈےو بنالی ایک ملز م گرفتار دیگر سا تھی فرار ہو نے میں کا میاب ہو گئے پولےس دےگر کو گرفتار کرنے مےں ناکام تفصےلات کے مطابق نواحی علاقہ پنڈ منےم چوکی کی حدود مےں اسا مہ ولد سہیل اختر سکنہTIPنے تھا نہ خان پور میں رپورٹ درج کرواتے ہو ئے موقف اختےار کےا کہ ملزم حیدر کی ولد نا معلوم مجھے TIPسے مو ٹر سا ئیکل پہ بیٹھا کر خان پور کی طرف لے آیا اور کہا کہ خان پور کی ایک لڑ کی کو ملنے کیلئے جا نا ہے جب وہ علاقہ منگ کے قر یب آیا تو مجھے منگ کی لنک روڈ کی طرف لے گیا اور ایک مٹی سے بنے بھورے میں لے گیا وہاں پر 5/6اشخاص اور بھی مو جود تھے مجھ سے زبر دستی زیادتی کر نے کی کوشش کی اور میرے کپڑے بھی پھاڑ دیے میرے شور شرابے پر مجھے ما را پیٹا موبائل پر مےری وےڈےو بھی بناتے رہے جس پر بڑی مشکل سے جان بچا کر بھاگ آےا ہو ں پولےس نے دسوےں جماعت کے طالب علم کی رپورٹ پر مےڈےکل کروانے کے لےے ہسپتال روانہ کےا اوربعد ازاں مدعی کی رپورٹ سن کر تھا نہ خان پور پو لیس نے فوری مقد مہ درج کیا اور انچارج انوسٹگیشن محمد زمان تھا نہ خان پور کی سر برا ئی میں فوری کا روائی کر تے ہو ئے ایک ملزم شاہ رخ کو ڈرا ما ئی انداز میں گرفتار کر کے تھا نہ خان پور کے حو الات میں بند کر دیا ملزم سے تفتیش جاری ہے جبکہ دیگر ملزمان کی گرفتاریوں کا سلسلہ بھی جا ری ہے تا حال دیگر ملزمان روپوش ہیں مگر پو لیس کا کہنا ہے کہ ان کی گرفتاریاں بھی جلد کر لی جا ئیں گی تاکہ ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچا یا جا سکے ۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
50%
ٹھیک ہے
50%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 




  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved