لڑکیاں سب سے پہلے لڑکی کی کس چیز پر نظر ڈالتی ہیں،نئی تحقیق سامنے آگئی
  19  جون‬‮  2017     |     پاکستان

نیویارک(روز نامہ اوصاف ) اکثریت کا خیال ہوتا ہے کہ لڑکیاں پہلی ہی نظر میں ایسے لڑکوں کو پسند کرتی ہیں جو جسمانی طور پر وجیح ہونے کے ساتھ مضبوط نظر آتے ہیں۔کچھ لوگ یہ بھی سوچتے ہیں کہ خواتین کی پہلی نظر مردوں کے جوتوں پر پڑتی ہے لیکن اب جدید تحقیق نے سب کے خیالات غلط ثابت کر دئیے۔ایک تحقیق میں جب200لڑکیوں سے پوچھا گیا کہ وہ لڑکوں کو دیکھتے ہی سب سے پہلے کس چیز پر نظر ڈالتی ہیں تو اکثریت نے بتایا کہ سب سے پہلی نظر آنکھوں پر پڑتی ہے۔آنکھوں کے بعد دوسری نظر مسکراہٹ ،تیسرے نمبر پر ان کی نظر قد پر جاتی ہے۔ چوتھے نمبر پر وہ ہاتھوں کو دیکھتی ہیں اور آخر میں ان کی نظر سٹائل کی طرف جاتی ہے۔ان سب چیزوں کے ساتھ ان کی خواہش ہوتی ہے کہ مرد پراعتماد نظر آئیں لہذا جب بھی کسی سے ملیں تو ان تمام چیزوں کو ذہن میں رکھیں ورنہ آپ خود ہی سمجھدار ہیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
58%
ٹھیک ہے
13%
کوئی رائے نہیں
9%
پسند ںہیں آئی
19%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved