پاکستان کی بھارت سےشاندار جیت پرانضمام حق نے ٹیم کوبڑی خوشخبری سنا دی
  19  جون‬‮  2017     |     پاکستان
لاہور (روز نامہ اوصاف) چیف سلیکٹر انضام الحق نے بھارت کیخلاف فائنل میچ میں فتح پر کپتان اور ٹیم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ فاتح ٹیم کو سال سے ڈیڑھ سال تک موقع ملنا چاہیے۔سماءٹی وی کے مطابق لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ٹیم میں بڑی تبدیلی کے حق میں نہیں ہوں۔ خراب کارکردگی پر ٹیم میں ایک یا 2تبدیلیاں ہو سکتی ہیں تاہم فاتح ٹیم کو سال سے ڈیڑھ سال تک موقع ملنا چاہیے۔انضام الحق نے کہا کہ نئے لڑکوں کو بڑے ایونٹ میں شامل کرنا آسان نہیں تھا تاہم لڑکوں نے بڑے ٹورنامنٹ میں شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا ۔ انہوں نے کہا کہ جن لڑکوں کی کارکردگی اچھی نہیں انہیں مزید محنت کرنا ہو گی ۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
92%
ٹھیک ہے
8%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 




  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved