پیپلز پارٹی ختم ہی ہو گئی ، بڑی شخصیت نے نواز شریف سے ہاتھ ملا لیا ، پا رٹی میں شمو لیت کا اعلان کر دیا
  16  جولائی  2017     |     پاکستان

لاہور(ویب ڈیسک ) پیپلزپارٹی کے ٹکٹ ہولڈر محمد رفیق گجر مسلم لیگ (ن) میں شامل ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز محمد رفیق گجر نے مسلم لیگی رہنما اور وزیراعلیٰ کے مشیر اعلیٰ خواجہ احمد حسان سے ملاقات کی اور مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ میاں نوازشریف‘ شہبازشریف ملک کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے کوشاں ہیں۔ اس لئے (ن) لیگ میں شامل ہو رہا ہوں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
75%
ٹھیک ہے
5%
کوئی رائے نہیں
3%
پسند ںہیں آئی
18%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved