راولپنڈی ،وزیر اعظم محمد نواز شریف کے حق میں بینرز آ ویزا ں
  17  جولائی  2017     |     پاکستان

راولپنڈی (اوصاف نیوز) راولپنڈی شہر کے مختلف علاقوں میں وزیر اعظم محمد نواز شریف کے حق میں بینرز لگ گئے ۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ(ن) کے سینئر راہنما حنیف عباسی کی جانب سے راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں وزیر اعظم محمد نواز شریف کے حق میں بینرز اور پوسٹر لگ گئے ۔ بینرز پر قائد تیرا ایک اشارہ حاضر حاضر لہوا ہمارا کے نعرے درج ہیں اور بینرز اور پوسٹر پر وزیر اعظم کے ساتھ حنیف عباسی کی تصویر موجود ہے ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
100%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved