وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف اپنے راستے میں آنے والے افراد کو کیسے قتل کرواتے ہیں۔۔۔؟ اعلی پولیس افسر نے پول کھول دیا
  11  اگست‬‮  2017     |     پاکستان

اسلام آباد(روز نامہ اوصاف) سانحہ ماڈل ٹاؤن کے حولے سے بات کرتے ہوئے پولیس افسر عابد باکسر نے انکشاف کیا کہ پنجاب حکومت نے ڈاکٹر طاہر لقادری کو جان سے مارنے کا مکمل منصوبہ تیار کرلیا تھا ۔عمرورک ، سابق ایس ایس پی لاہو ر شفیق گجر ، مشتاق سکھیرا یہ سب لوگ اس منصوبہ میں شامل تھے ۔اللہ کو جان دینی ہے سچ بول رہا ہوں میاں شہباز شریف کے کہنے پر کئی افراد کو پولیس مقابلے میں قتل کیا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
30%
ٹھیک ہے
20%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
50%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved