چور چور آکھو مینو شریف نا آکھو کوئی یہ فقرہ کس نے کہا ۔۔۔؟ مشہور ترین خاتون میدان میں آگئی
  11  اگست‬‮  2017     |     پاکستان

اسلام آباد (روز نامہ اوصاف ) مسلم لیگ ن کو اپنے پاور شو کا آغا ز کرتے ہی ملے جلے تاثرات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے ۔ کوئی ن لیگ کے حق میں آواز اٹھا رہا ہے تو کوئی ن لیگ کے پاور شو کو شدید تنقید کا نشانہ بنا رہا ہے۔معروف اداکارہ وینا ملک شوبز کے بعد اب سیاست کے میدان میں بھی جوہر دکھا رہی ہے۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ن لیگ کے خلاف اپنے پیغام میں کہا ہے کہ “لاہور میں عوام کی ہمدردیاں

سمیٹنے والے یہ جان لیں کہ عوام چوروں اور لٹیروں کو مسترد کر چکے ہیں” ۔انہوں نے اپنی ایک اور ٹویٹ میں کہا “کنٹینر کنٹینرکرتے،وے میں آپ کنٹینر ہوئی۔چور چور آکھو مینو شریف نا آکھو کوئی”۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
64%
ٹھیک ہے
7%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
29%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved