’’آج کی سب سے بڑی بریکنگ نیوز‘‘ نواز شریف کو بہت بڑا جھٹکا ۔۔ چھوٹے بھائی نے پارٹی چھوڑ دی ۔۔ تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان ؟ تحریک انصاف
  12  اگست‬‮  2017     |     پاکستان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) میڈیا ذرائع کے مطابق نواز شریف کے چھوٹے بھائی کی طرح سمجھے جانے والے مسلم لیگ(ن) مرکزی رہنما حنیف عباسی نے مسلم لیگ (ن) کو چھوڑنے کا عندیہ دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ دنوں جب نوازشریف کی ریلی راولپنڈی پہنچی تو سابق وزیراعظم نوازشریف نے حنیف عباسی کو بلا کر جھاڑ پلا دی کہ کدھر ہیں

بندے آپ تو بڑی باتیں کررہے تھے ، اوروہ دولاکھ بندے کہاں ہیں جن کا دعویٰ کررہے تھے ، آپ نے مجھے بے عزت کروادیا ہے نوازشریف نے حنیف عباسی کو جھاڑ پلادی ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حنیف عباسی نے کہا کہ آپ کو شائد کنٹینر سے لوگ نظرنہ آئیں ایسی صورتحال کے بعد حنیف عباسی کافی رنجیدہ ہوگئے اورانہوںنے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ذرائع کے مطابق حنیف عباسی تحریک انصاف میں شامل ہو سکتے ہیں ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
44%
ٹھیک ہے
6%
کوئی رائے نہیں
7%
پسند ںہیں آئی
44%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved